Skip to content
بعض حجاجِ کرام سے سرزد ہونے والی غلطیاں

بعض حجاجِ کرام سے سرزد ہونے والی غلطیاں

فضیلۃ الشیخ علامہ اللہ تعالیٰ ان کی، ان کے والدین اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں، اور میں درود و سلام بھیجتا ہوں ہمارے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر، آپ کی آل، آپ کے صحابہ کرام اور ان تمام لوگوں پر جو قیامت تک آپ کے طریقہ پر چلنے والے ہیں۔ اما بعد : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ’’یقیناً تمھارے لیے رسول اللہ میں عمده نمونہ (موجود) ہے، ہر اس شخص کے لیے جو اللہ تعالیٰ کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے۔‘‘ [سورۃ الأحزاب : 21 ]۔ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا :…

0%
Font size