آپ وضو کیسے کریں؟
- الموضوعات
- الطهارةأحكام الوضوء
- التصنيف الشرعي
- الفقهالطهارةالوضوءصفة الوضوء
- الباب / الفصل
- قسم الفقه
السؤال
س4: كيف تتوضأ؟
س4: آپ وضو کیسے کریں؟
الجواب
ج:بغسل الكفين ثلاثًا.
والمضمضة والاستنشاق والاستنثار ثلاثًا.
- والمضمضة: جعل الماء في الفم ومجه وطرحه.
- والاستنشاق: جذب الماء بالهواء إلى داخل الأنف بيمينه.
- والاستنثار: وهو إخراج الماء من الأنف بعد الاستنشاق بيساره.
- ثم غسل الوجه ثلاثًا.
- ثم غسل اليدين إلى المرفقين ثلاثًا.
- ثم مسح الرأس تقبل بيديك وتدبر، وتمسح الأذنين.
- ثم غسل الرجلين إلى الكعبين ثلاثًا.
هذا هو الأكمل، وقد ثبت ذلك عن النبي ﷺ في أحاديث في البخاري ومسلم، رواها عنه عثمان وعبد الله بن زيد وغيرهما،
وقد ثبت أيضًا عنه في البخاري وغيره:
«أنه توضأ مرة مرة، وأنه توضأ مرتين مرتين» بمعنى: أنه يغسل كل عضو من أعضاء الوضوء مرة، أو مرتين.
ج- ہتھیلیوں کو تین بار دھوئيں۔
تین مرتبہ کلی کریں اور ناک میں پانی ڈال کر ناک صاف کریں۔
کلی کرنا: یعنی منہ میں پانی ڈال کر اسے گھمانا اور باہر تھوکنا۔
ناک میں پانی ڈالنے کا طریقہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ میں پانی لے کر پانی کو ناک کے اندر کھینچیں۔
ناک صاف کرنے سے مراد یہ ہے کہ ناک کے اندر پانی کھینچنے کے بعد اسے بائیں ہاتھ سے ناک سے باہر نکالیں۔
پھرچہرے کو تین بار دھونا۔
پھر کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کو تین بار دھونا۔
پھر سر کا اور کانوں کا مسح کرنا، سر کے مسح کے دوران ہاتھ کو سر کے آگے سے پیچھے اور پھر پیچھے سے آگے لانا ہے۔
- پھر دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت تین بار دھوئيں۔
یہ وضو کا اکمل طریقہ ہے جو بخاری اور مسلم کی کئی حدیثوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، عثمان اور عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہما وغیرہ ان احادیث کے راوی ہیں۔
بخاری وغیرہ میں یہ بھی ثابت ہے کہ
"آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے اعضاۓ وضو کو ایک ایک مرتبہ اور دو دو مرتبہ دھویا"۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان وضو کے ہر عضو کو ایک ایک بار یا دو دو بار بھى دھو سکتا ہے۔