Skip to content

توحید کی قسمیں کیا کیا ہیں؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س10: ما أنواع التوحيد؟

س10: توحید کی قسمیں کیا کیا ہیں؟

الجواب

ج:1. توحيد الربوبية: وهو الإيمان بأن الله هو الخالق الرازق المالك المدبر، وحده لا شريك له.

  1. توحيد الألوهية: وهو إفراد الله بالعبادة، فلا يعبد أحد إلا الله تَعَالَى.
  2. توحيد الأسماء والصفات: وهو الإيمان بالأسماء والصفات لله تَعَالَى الواردة في الكتاب والسنة، من دون تمثيل، ولا تشبيه، ولا تعطيل، ولا تكييف.

ودليل أنواع التوحيد الثلاثة:

قوله تَعَالَى:

﴿رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا فَٱعۡبُدۡهُ وَٱصۡطَبِرۡ لِعِبَٰدَتِهِۦۚ هَلۡ تَعۡلَمُ لَهُۥ سَمِيّٗا﴾

[مريم: 65].

ج- 1- توحید ربوبیت: اس سے مراد اس بات پر ایمان لانا ہے کہ اللہ تعالی ہی خالق، رازق، مالک اور تدبیر کرنے والا ہے۔ ان باتوں میں اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔

  1. توحید الوہیت: اس کے معنی ہیں صرف اللہ تعالی کی عبادت کرنے کے، چنانچہ اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کی جا سکتی۔
  2. توحید اسما وصفات: اس کا مطلب اللہ تعالی کے ان اسما وصفات پر ایمان لانا ہے جو کتاب وسنت میں وارد ہوئے ہیں، بغیر کسی تمثیل، تشبیہ، تعطیل یا تکییف کے۔

توحید کے تینوں اقسام کی دلیل:

کیا اللہ تعالیٰ کا فرمان:

"آسمانوں کا، زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب وہی ہے۔ تو اسی کی بندگی کر اور اس کی عبادت پر جم جا۔ کیا تیرے علم میں اس کا ہم نام ہم پلہ کوئی اور بھی ہے؟"

[مریم: ۶۵]