Skip to content

سب سے بڑا گناہ کونسا ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س11: ما أعظم ذنب؟

س11: سب سے بڑا گناہ کونسا ہے؟

الجواب

ج:الشرك بالله تَعَالَى.

قال تَعَالَى:

﴿إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَغۡفِرُ أَن يُشۡرَكَ بِهِۦ وَيَغۡفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَآءُۚ وَمَن يُشۡرِكۡ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱفۡتَرَىٰٓ إِثۡمًا عَظِيمًا﴾

[النساء: 48]

ج- اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے اور جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناه اور بہتان باندھا۔"

[ سورہ النساء: 80 ]