”جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے
معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کو کہتے ہوئے سنا ہے :
”جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ میں تو بس تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا اللہ ہے۔ یہ امت اللہ کے دین پو قائم رہے گی، اس کی مخالفت کرنے والے اسے نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، یہاں تک کہ اللہ کا امر آجائے“۔
«مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ، وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ، وَاللهُ يُعْطِي، وَلَنْ تَزَالَ هَذِهِ الْأُمَّةُ قَائِمَةً عَلَى أَمْرِ اللهِ، لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ، حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللهِ».
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم بتا رہے ہیں کہ اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے، اسے اپنے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے۔ دوسری بات یہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات ایک بانٹنے والے کی ہے۔ آپ اللہ کا دیا ہوا مال اور علم وغیرہ لوگوں کے بیچ بانٹنے کا کام کرتے ہيں۔ جب کہ اصل دینے والا اللہ ہے۔ اس کے سوا دوسرے لوگ اسباب ہیں، جو اللہ کی اجازت کے بغیر کسی کا کچھ بھلا نہیں کر سکتے۔ تیسری بات آپ نے یہ بتائی کہ یہ امت قیامت کے دن تک اللہ کے دین پر قائم رہے گی اور اس کی مخالفت کرنے والے اسے نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔
.....:
شرعی علم کی عظمت، اسے سیکھنے کی فضیلت اور زیورِ علم سے آراستہ ہونے کی ترغیب۔
اس امت کے اندر سچے دین پر عمل کرنے والے ہمیشہ موجود رہیں گے۔ اگر ایک گروہ اس سے بے رخی برتے گا تو دوسرا گروہ اس پر قائم ہوجائے گا۔
کسی شخص کو دین کی سمجھ اس وقت حاصل ہوتی ہے، جب اللہ اس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کے حکم اور اس کی مشیت سے دیتے ہيں۔ آپ کسی چیز کے مالک نہيں ہیں۔
مزید (10)
صحیح بخاری (1/ 25) (71).
صحیح مسلم (2/ 718) (1037).
توضيح الأحكام من بلوغ المرام.
للبسام (7/ 485).
منحة العلام في شرح بلوغ المرام.
لعبد الله الفوزان (10/ 324).
فتح ذي الجلال والإكرام.
لابن عثيمين (6/ 424).
سبل السلام بشرح بلوغ المرام.
للصنعاني (2/ 688).
کتابوں میں مذکور
24 کتابیں- سفر کے آداب واحکام"جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے"۔ [2]
- منبری خطبات کا انسائیکلوپیڈیا موسوعة الخطب المنبرية (القسم الثاني)«جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔»
- منبری خطبات کا انسائیکلوپیڈیا موسوعة الخطب المنبرية (القسم الثاني)"جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے"۔
- المناهج التعليمية - الصف الثالث مادة التوحيد - الصف الثالث"اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔" [1]۔
- عنوان: نصابِ تعلیم، علمِ فقہ، درجہ (پنجم)۔المناهج التعليمية - الصف الخامس - التوحيد"اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔"[1]۔
- عنوان: نصاب تعلیم، علمِ فقہ، درجہ (چہارم)۔المناهج التعليمية - الصف الرابع - الفقه"اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے۔"
- عنوان: نصاب تعلیم، علمِ فقہ، درجہ (چہارم)۔المناهج التعليمية - الصف الرابع - التوحيد"جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے"۔ [1]
- عنوان: نصاب تعلیم، کتاب التوحید، مرحلہ (ششم)المناهج الدراسية - التوحيد - الصف السادس "اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے"۔[1]
- عنوان: نصاب تعلیم، کتاب التوحید، مرحلہ (ششم)المناهج الدراسية - الحديث - الصف السادس - الفصل الثاني"جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔"
- منتخب شدہ چیزیں عمل صالح کے ثواب کے لئے نفع بخش محل سےالمنتقى من المتجر الرابح في ثواب العمل الصالحجس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔
مزید (14)
- آداب السفر وأحكامهآداب السفر وأحكامه (للحرمين)«مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ» [6].
- المختصر في آداب السفر وصفة الحج والعمرة وآداب الزيارة والأدعية الجامعة مع ملحق بالفتاوى والمخالفات1- آداب السفر وأحكامه (للحرمين)«مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ» [6].
- المناهج التعليمية - الصف الأولمادة التوحيد - الصف الأول«مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ»[1].
- المناهج التعليمية - الصف الثانيمادة التوحيد - الصف الثاني«مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهُهُ فِي الدِّينِ» [1].
- المنهج الوجيــز1«من يرد الله به خيرًا يفقهه في الدين ».
- النفحات المكية في تفسير كتاب رب البرية الجزء الثالث«مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّههُ فِي الدِّينِ»([2])،
- رياض الصالحينرياض الصالحين مع فوائد وهدايات - 6«مَنْ يُردِ اللهُ بِهِ خيراً يُفْقِّهْهُ في الدِّينِ».
- ما لا يسع أطفال المسلمين جهله«مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ»[251].
- متن اصول الإيمانمتن أصول الإيمان{من يرد اللَّه به خيرا يفقهه في الدين}.
- مجموعة زاد التربية الإسلامية (1)، والسيرة النبوبة (1)، والعقيدة (1)، والفقه (1)العقيدة (1)«مَنْ يُرِدْ اللهُ بهِ خَيرًا يُفَقِّهْهُ في الدِّينِ».
- مجموعة زاد الحديث(2)1«مَنْ يُرِدِ الله بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ، وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَالله يُعْطِي، وَلَنْ تَزَالَ هَذِهِ الأُمَّةُ قَائِمَةً عَلَى أَمْرِ الله، لاَ يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ، حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ الله».
- مجموعة زاد الحديث(2)1(حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ)
- مجموعة زاد الحديث(2)1(مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ...)
- مشروع المنهج التعليميمادة الدعوة«مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ»