Skip to content
عنوان: نصابِ تعلیم، علمِ فقہ، درجہ (پنجم)۔

عنوان: نصابِ تعلیم، علمِ فقہ، درجہ (پنجم)۔

مختصر تعارف: اس علمی مواد کو مملکت سعودی عرب میں طلبہ کے لیے مقرر کردہ تعلیمی نصاب کی تہذیب اور اختصار سمجھا جا سکتا ہے۔ اسے کئی درجات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس مواد میں علمِ فقہ کے مطالعہ سے متعلق حصہ بھی شامل ہے، جو بارہ (12) درجات میں منقسم ہے۔ پانچویں درجے میں شامل اہم ترین موضوعات اور مسائل درج ذیل ہیں: پانی کی قسمیں، ان کے احکام اور ہر قسم کی مثالیں۔ موزوں پر مسح کے احکام اور تیمم کے طریقے کا بیان۔ نماز کے تفصیلی طریقے، اس میں مکروہ افعال اور ان اوقات کا بیان جن میں نماز پڑھنا منع ہے۔ سجدۂ سہو کے احکام کا بیان۔

زبان: lang_ur
تیار کردہ:
ورژن: 2.0
PDF, Arabic original 1.9 MB

This PDF is generated automatically from the book's text; its layout may differ from the printed edition.

0%
Font size