Skip to content
المُزمل /

آیت ١٥

٧٣ : ١٥
المُزمل آیات ٢٠
سورت · المُزمل
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٣ : ١٥

إِنَّآ أَرۡسَلۡنَآ إِلَيۡكُمۡ رَسُولٗا شَٰهِدًا عَلَيۡكُمۡ كَمَآ أَرۡسَلۡنَآ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ رَسُولٗا

بیشک ہم نے تمہاری طرف بھی تم پر گواہی دینے واﻻ رسول بھیج دیا ہے جیسے کہ ہم نے فرعون کے پاس رسول بھیجا تھا.

Explanation & meanings · ١
  1. جو قیامت والے دن تمہارے اعمال کی گواہی دے گا۔