Skip to content
العَصر /

آیت ٢

١٠٣ : ٢

آیت ٢ of العَصر (١٠٣ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

العَصر آیات ٣
سورت · العَصر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٣ : ٢

إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ

بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ جواب قسم ہے۔ انسان کا خسارہ اور ہلاکت واضح ہے کہ جب تک وہ زندہ رہتا ہے، اس کے شب وروز سخت محنت کرتے ہوئے گزرتے ہیں پھر جب موت سے ہم کنار ہوتا ہے تو موت کے بعد بھی آرام وراحت نصیب نہیں ہوتی، بلکہ وہ جہنم کا ایندھن بنتا ہے۔