٧٤ : ٦
وَلَا تَمۡنُن تَسۡتَكۡثِرُ
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.
Explanation & meanings · ١
- یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔
آیت ٦ of المُدثر (٧٤ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَلَا تَمۡنُن تَسۡتَكۡثِرُ
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.