٧٤ : ٤
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.
Explanation & meanings · ١
- یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔
آیت ٤ of المُدثر (٧٤ : ٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.