Skip to content
الكَوثر /

آیت ٢

١٠٨ : ٢

آیت ٢ of الكَوثر (١٠٨ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الكَوثر آیات ٣
سورت · الكَوثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٨ : ٢

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ

پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی نماز بھی صرف ایک اللہ کے لئے اور قربانی بھی صرف ایک اللہ کے نام پر۔ مشرکین کی طرح ان میں دوسروں کو شریک نہ کر۔ نَحْرٌ کے اصل معنی ہیں اونٹ کے حلقوم میں نیزہ یا چھری مار کر اسے ذبح کرنا۔ دوسرے جانوروں کو زمین پر لٹا کر ان کے گلوں پر چھری پھیری جاتی ہے اسے ذبح کرنا کہتے ہیں۔ لیکن یہاں نحر سے مراد مطلق قربانی ہے، علاوہ ازیں اس میں بطور صدقہ وخیرات جانور قربان کرنا۔ حج کے موقعے پر منیٰ میں اور عیدالاضحیٰ کے موقعے پر قربانی کرنا، سب شامل ہیں۔