جب عورت اپنی عادت کے دورانیے کے اندر ایک دن خون دیکھے اور اس کے بعد والے دن دن بھر اسے خون نظر نہ آئے، تو اسے کیا کرنا ہوگا؟
السؤال
سوال 1 :
جب عورت اپنی عادت کے دورانیے کے اندر ایک دن خون دیکھے اور اس کے بعد والے دن دن بھر اسے خون نظر نہ آئے، تو اسے کیا کرنا ہوگا؟
س15: إذا رأت المرأة في زمن عادتها يومًا دمًا، والذي يليه لا ترى الدم طيلة النهار، فماذا عليها أن تفعل؟
الجواب
جواب 1 :
بظاہر یہ لگتا ہے کہ حیض کے دورانیے کے اندر واقع ہونے والا یہ طہر یا خون بندی حیض کے تابع ہے۔ لہذا اسے طہر نہیں مانا جائے گا،اس لیے وہ ان چیزوں سے دور رہے گی جن سے حائضہ عورت دور رہتی ہے۔
جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جو عورت ایک دن خون دیکھے اور ایک دن صاف ستھری رہے، اس کا خون حیض ہے اور صفائی طہر ہے یہاں تک کہ پندرہ دنوں تک پہنچ جائے۔
اگر پندرہ دنوں تک پہنچ جاتا ہے تو اس کے بعد استحاضہ شمار ہوگا، یہی امام احمد کا مشہور مذہب ہے۔
ﺟ15: الظاهر أن هذا الطّهر أو اليبوسة التي حصلت لها في أيام حيضها تابعٌ للحيض، فلا يعتبر طهرًا، وعلى هذا فتبقى ممتنعةً ممّا تمتنع منه الحائض.
وقال بعض أهل العلم: من كانت ترى يومًا دمًا، ويومًا نقاءً، فالدم حيضٌ، والنقاء طهرٌ حتى يصل إلى خمسة عشر يومًا،
فإذا وصل إلى خمسة عشر يومًا صار ما بعده دم استحاضةٍ. وهذا هو المشهور من مذهب الإمام أحمد بن حنبلٍ رحمه الله.