Skip to content

السؤال

س١٥: من هم أعداء الإنسان؟

س13: انسان کے دشمن کون ہیں؟

الجواب

ج:١. النفس الأمارة بالسوء: وذلك أن يتبع الإنسان ما تمليه عليه نفسه وهواه في معصية الله تَبَارَكَ وَتَعَالَى،

قال سُبْحَانَهُ:

﴿إِنَّ ٱلنَّفۡسَ لَأَمَّارَةُۢ بِٱلسُّوۤءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّيۚ إِنَّ رَبِّي غَفُورٌ رَّحِيمٌ﴾

[يوسف: ٥٣].

  1. الشيطان: وهو عدو ابن آدم وغايته أن يضل الإنسان ويوسوس له في الشر ويدخله النار.

قال تَعَالَى:

﴿وَلَا تَتَّبِعُواْ خُطُوَٰتِ ٱلشَّيۡطَٰنِۚ إِنَّهُۥ لَكُمۡ عَدُوّٞ مُّبِينٌ﴾

[البقرة: ١٦٨].

  1. أصحاب السوء: الذين يحثّون على الشر، ويصدّون عن الخير.

﴿ٱلۡأَخِلَّآءُ يَوۡمَئِذِۭ بَعۡضُهُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ إِلَّا ٱلۡمُتَّقِينَ﴾

[الزخرف: 67].

ج- 1- نفس امارہ (برائی پر آمادہ کرنے والا نفس): اس نفس کی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے انسان گناہوں میں واقع ہوتا ہے۔

اللہ پاک کا فرمان ہے:

(بے شک نفس تو برائی پر ابھارنے والا ہی ہے، مگر یہ کہ میرا پروردگار ہی رحم کرے، یقینا میرا رب بڑى م کرنے مغمفرت والا نہایت رحم والا ہے)۔

یوسف

2: شیطان: یہ ابن آدم کا دشمن ہے اور اس کا مقصد ہی انسان کو گمراہ کرنا، اس کے دل میں برائی کا وسوسہ ڈالنا اور اسے جہنم تک پہنچادینا ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور شیطانی راه پر نہ چلو۔ وه تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]

  1. برے لوگ: جو برائی پر ابھارتے اور بھلائی سے روکتے ہیں۔

"اس دن (گہرے) دوست بھی ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے، سوائے پرہیزگاروں کے۔"

[الزخرف: 13- 14]۔