Skip to content

تقویٰ سے کیا مراد ہے؟

الباب / الفصل
قسم المنوعات

السؤال

س١٦: ما هي التقوى؟

س 16: تقویٰ سے کیا مراد ہے؟

الجواب

ج:هي فعل الطاعات وترك المعاصي.

  • قال تعالى:

﴿وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَٱعۡلَمُوٓاْ أَنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلۡمُتَّقِينَ﴾

[البقرة: ١٩٤].

ج- نیکی کے کام کرنا اور گناہوں سے دور رہنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]