Skip to content

السؤال

س۱۷: ما هي التوبة؟

س14: توبہ کیا ہے؟

الجواب

ج:التوبة: هي الرجوع عن معصية الله تَعَالَى إلى طاعته.

قال تَعَالَى:

﴿وَإِنِّي لَغَفَّارٞ لِّمَن تَابَ وَءَامَنَ وَعَمِلَ صَٰلِحٗا ثُمَّ ٱهۡتَدَىٰ﴾

[طه: ٨٢].

ج- توبہ: اللہ تعالی کی نافرمانی سے توبہ کر کے اس کی اطاعت کی طرف لوٹنے کا نام ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"ہاں بے شک میں انہیں بخش دینے واﻻ ہوں، جو توبہ کریں، ایمان ﻻئیں، نیک عمل کریں اور راه راست پر بھی رہیں۔"

[طه: 5]۔