Skip to content

السؤال

س٢١: ماذا تقول قبل أكل الطعام؟

س21: کھانا کھانے سے پہلے کی دعا کیا ہے؟

الجواب

ج:«بسم الله».

فإذا نسيت في أوله فقل:

«بسم الله في أوله وآخره»

رواه أبو داود والترمذي.

ج- «بسم الله»

اگر یہ دعا شروع میں کہنا بھول جائیں تو یوں کہیں:

«بسم الله في أوله وآخره» "شروع بھی اللہ کے نام سے اور ختم بھی اللہ کے نام سے"۔

امام ابوداود اور امام ترمذی نے اسے روایت کیا ہے۔