Skip to content

السؤال

س٢٢: ماذا تقول عند الفراغ من الطعام؟

س22: کھانے سے فراغت کے بعد کی دعا کیا ہے؟

الجواب

ج:«الحمد لله الذي أطعمني هذا، ورزقنيه، من غير حول مني ولا قوة»

رواه أبو داود وابن ماجة وغيرهما.

ج- "اس اللہ کے لئے تمام تعریفیں ہیں جس نے مجھے یہ کھلایا اور مجھے یہ روزی بغیر کسی طاقت اور قوت کے مہیا کی۔"

امام ابوداود اور ابن ماجہ وغیرہ نے اس کی روایت کی ہے۔