Skip to content

السؤال

س٢٣: ما هو دعاء الضيف لصاحب الطعام؟

س23: مہمان میزبان کے لیے کونسی دعا کہے گا؟

الجواب

ج:«اللـهم بـارك لهـم فيما رزقتهـم، واغـفر لهم وارحمهم»

رواه مسلم.

ج- «اللـهم بـارك لهـم فيما رزقتهـم، واغـفر لهم وارحمهم» ’’اے اللہ ! ان کے لیے ان چیزوں میں برکت عطا فرما جو تو نے ان کو دیں اور ان کى مغفرت فرما اور ان پر رحم فرما۔‘‘

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔