Skip to content

السؤال

س٢٠: ما تقول عند النوم؟

س20: سونے کے وقت کونسی دعا پڑھنی ہے؟

الجواب

ج:«باسمك اللهم أموت وأحيا»

متفق عليه.

ج- «باسمك اللهم أموت وأحيا». ’’تیرے ہی نام کے ساتھ اے اللہ ! میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔