Skip to content

حديث: «لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه ...» پوری کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الباب / الفصل
قسم الحديث

السؤال

س6: أكمل حديث: «لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه ...»، واذكر بعض فوائده.

س6: حديث: «لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه ...» پوری کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الجواب

ج:عن أنس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:

«لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده، وولده، والناس أجمعين»

رواه البخاري ومسلم.

من فوائد الحديث:

  • يجب محبة النبي صلى الله عليه وسلم أكثر من كل الناس.
  • أن ذلك من كمال الإيمان.

ج:انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"لا يؤمِنُ أحدُكم حتى أَكونَ أَحَبَّ إليه من والِدِه ووَلَدِه والناس أَجْمَعِين" ” تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اس کے بال بچوں اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔

فوائد:

  • اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تمام لوگوں سے زیادہ محبت کرنا واجب ہے۔

اور یہ کمال ایمان میں سے ہے۔