Skip to content

حدیث «والذي نفسي بيده! ...» پوری سنائیں اور اس سے مستنبط کچھ فوائد بتائیں۔

الباب / الفصل
قسم الحديث

السؤال

س8: أكمل حديث: «والذي نفسي بيده! ...»، واذكر بعض فوائده.

س8: حدیث «والذي نفسي بيده! ...» پوری سنائیں اور اس سے مستنبط کچھ فوائد بتائیں۔

الجواب

ج:عن أبي سعيد رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:

«والذي نفسي بيده! إنها لتعدل تعدل ثلث القرآن»

رواه البخاري.

بعض فوائد الحديث:

  1. فضل سورة الإخلاص.
  2. وأنها تعدل ثلث القرآن.

ج- ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

«والذي نفسي بيده! إنها لتعدل تعدل ثلث القرآن» "اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یقینا یہ (سورۂ اخلاص) ایک تہائی قرآن کے مساوی ہے"۔

(صحیح بخاری)

فوائد:

  1. سورۂ اخلاص کی فضیلت۔
  2. سورۂ اخلاص ایک تہائی قرآن کے مساوی ہے۔