Skip to content

حديث: «لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ...» پوری کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الباب / الفصل
قسم الحديث

السؤال

س7: أكمل حديث: «لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ...»، واذكر بعض فوائده.

س7: حديث: «لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ...» پوری کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الجواب

ج:عن أنس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:

«لا يؤمن أحدكم؛ حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه»

رواه البخاري ومسلم.

من فوائد الحديث:

  • على المؤمن أن يحب للمؤمنين من الخير كما يحب لنفسه.
  • وذلك من كمال الإيمان.

ج:انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

«لا يؤمن أحدكم؛ حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه» تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی کچھ پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے۔

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔

فوائد:

  • مومن پر لازم ہے کہ جیسے خود کے لیے خیر وبھلائی کو پسند کرتا ہے اسی طرح اپنے مومن بھائیوں کے لیے بھی پسند کرے۔

اور یہ کمال ایمان میں سے ہے۔