Skip to content

حديث: «من حلف بغير الله ...» پوری کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الباب / الفصل
قسم الحديث

السؤال

س5: أكمل حديث: «من حلف بغير الله ...»، واذكر بعض فوائده.

س5: حديث: «من حلف بغير الله ...» پوری کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔

الجواب

ج:عن ابن عمر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما أن النبي ﷺ قال:

«من حلف بغير الله؛ فقد كفر أو أشرك».

رواه الترمذي.

فوائد من الحديث:

  • لا يجوز الحلف إلا بالله تَعَالَى.
  • الحلف بغير الله تَعَالَى من الشرك الأصغر.

ج- ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''من حلف بغير الله فقد كفر أو أشرك''۔ ”جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی تو اس نے کفر کیا یا شرک کیا۔“

اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔

اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ:

غیر اللہ کی قسم کھانا جائز نہیں۔

غیر اللہ کی قسم کھانا شرک اصغر ہے۔