Skip to content

حدیث «أكمل المؤمنين إيماناً ...» پوری سنائیں اور اس سے مستنبط کچھ فوائد بتائیں۔

الباب / الفصل
قسم الحديث

السؤال

س4: أكمل حديث «أكمل المؤمنين إيمانًا ...»، واذكر بعض فوائده.

س4: حدیث «أكمل المؤمنين إيماناً ...» پوری سنائیں اور اس سے مستنبط کچھ فوائد بتائیں۔

الجواب

ج:عن أبي هريرة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:

«أكمل المؤمنين إيمانًا: أحسنهم خلقًا»

رواه الترمذي وقال: "حديث حسن صحيح".

فوائد من الحديث:

  1. الحث على حسن الخلق.
  2. وأن كمال الخلق من كمال الإيمان.
  3. وأن الإيمان يزيد وينقص.

ج- ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"أَكْمَلُ المُؤمِنِينَ إِيمَاناً أَحسَنُهُم خُلُقاً'' ”مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ شخص ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو۔“

اسے امام ترمذى نے روایت کیا ہے اور کہا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ:

  1. اچھے اخلاق کی ترغیب۔
  2. کمال اخلاق کمال ایمان میں سے ہے۔

3: ایمان میں کمی اور زیادتی ہوتی ہے۔