Skip to content

السؤال

س45: ما هو فضل الحج؟

س45: حج کی فضیلت کیا ہے؟

الجواب

ج:عن أبي هريرة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:

«من حج لله فلم يرفث ولم يفسق؛ رجع كيوم ولدته أمه»

رواه البخاري وغيره.

  • «كيوم ولدته أمه»: أي بغير ذنب.
  1. ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوۓ سنا:

’’جس شخص نے حج کیا اور اس نے (اس دوران) جماع اور مقدمات جماع كا ارتکاب نہیں کیا اور نہ گناہ کا کام کیا تو وہ (حج کے بعد گناہوں سے پاک ہو کر اپنے گھر اس طرح) لوٹتا ہے جیسے اس دن تھا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا‘‘۔

بخاری وغیرہ نے اسے روایت کیا ہے۔

(اس دن کی طرح جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا) کا مطلب ہے: گناہوں سے پاک ہو کر۔