Skip to content

عمرہ کے ارکان کیا کیا ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س47: ما أركان العمرة؟

س47: عمرہ کے ارکان کیا کیا ہیں؟

الجواب

ج:١. الإحرام.

  1. الطواف بالبيت.
  2. السعي بين الصفا والمروة.

ج- 1- احرام باندھنا۔

  1. طواف کرنا۔
  2. صفااور مروہ کے مابین سعی کرنا۔