Skip to content
اسلام فطرت، عقل و حکمت اور سعادت کا دین ہے

اسلام فطرت، عقل و حکمت اور سعادت کا دین ہے

یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ اسلام عقل وفطرت سے ہم آہنگ ایک ایسا دین ہے جو دنیا وآخرت میں سعادت کے حصول کا راستہ دکھاتا ہے۔ یہ کتاب یہ بھی واضح کرتی ہے کہ اللہ پر ایمان اور صرف اسی کی عبادت ہی تخلیق کے مقاصد ہیں۔ اسی طرح اس بات کی تاکید کرتی ہے کہ لوگوں کے درمیان فوقیت اور برتری کی بنیاد ایمان اور نیک اعمال ہیں۔

زبان: lang_ur
تیار کردہ: مسجد حرام اور مسجد نبوی میں دینی امور کے سربراہ ادارہ کے ما تحت علمی کمیٹی
ورژن: 2.0
Download PDF 480 KB

This PDF is generated automatically from the book's text; its layout may differ from the printed edition.

0%
Font size