Skip to content

الحسن بن علي بن أبي طالب

الإسم

حسن بن علی بن ابو طالب

اسم الشهرة

حسن بن علی -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

ابو محد حسن بن علی بن ابو طالب ہاشمی، قرشی، اللہ کے رسول ﷺ کے نواسے، سنہ 3ھ میں پیدا ہوئے، پانچويں اور آخری خلیفۂ راشد ہیں، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، ان کی والدہ اللہ کے رسول ﷺ کی بیٹی فاطمہ زہرا ہیں، آپ فاطمہ -رضی اللہ عنہا- کی پہلی اولاد ہيں، بڑے عقل و دانش کے مالک، بردبار اور خیر پسند انسان تھے، بڑے خوب گو اور خوب رو انسان تھے، پیدل چل کر 20 حج کیے۔ سنہ 41 ھ میں خلافت سے دست کش ہو گئے اور اسے معاویہ -رضی اللہ عنہ- کے حوالے کر دیا، مسلمانوں کے اندر دوبارہ اتحاد کی فضا قائم ہونے کی وجہ سے اس سال کو عام الجماعۃ کہا گیا، اس کے بعد حسن -رضی اللہ عنہ- مدینہ چلے گئے اور وفات تک وہیں رہے۔ ایک قول کے مطابق ان کی موت کھانے میں زہر ڈال دیے جانے سے ہوئی، مدت خلافت 6 مہینے 5 دن رہی۔ سنہ 50 ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
مشاهير علماء الأمصار (ص: 24) الاستيعاب في معرفة الأصحاب (1/ 383) تاريخ دمشق (13/ 163) تهذيب الأسماء واللغات (1/ 158) الأعلام للزركلي (2/ 199)