Skip to content

الحسين بن علي بن أبي طالب

الإسم

حسین بن علی بن ابو طالب

اسم الشهرة

حسین بن علی رضي الله عنهما

نبذة مختصرة

حسین بن علی بن ابو طالب ہاشمی، اللہ کے رسول ﷺ کے نواسے اور فاطمہ زہرا کے بیٹے، کنیت ابو عبداللہ ہے، مدینے کے اندر سنہ 4ھ میں پیدا ہوئے، ایک حدیث میں ہے : "حسن اور حسین جنت جانے والے جوانوں کے سردار ہیں۔" اللہ کے نبی ﷺ کے گھر میں ان کی پرورش ہوئی، یزید بن معاویہ کے عہد خلافت میں سنہ 61ھ کو شہید کر دیے گئے۔

المراجع

مزید (1)
فتح الباب في الكنى والألقاب (ص: 457) الهداية والإرشاد في معرفة أهل الثقة والسداد (1/ 169) تاريخ دمشق لابن عساكر (14/ 121) أسد الغابة (1/496) الأعلام للزركلي(2/ 243)