Skip to content

عورت کے لیے رمضان کی راتوں میں گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں؟ خاص طور سے اس وقت جب مسجد میں وعظ اور درس کا انتظام ہو؟ مسجد میں نماز پڑھنے والی عورتوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

السؤال

سوال 1 :

عورت کے لیے رمضان کی راتوں میں گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں؟ خاص طور سے اس وقت جب مسجد میں وعظ اور درس کا انتظام ہو؟ مسجد میں نماز پڑھنے والی عورتوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

س26: أيّهما أفضل للمرأة: أن تصلّي في ليالي رمضان في بيتها، أو في المسجد، وخصوصًا إذا كان فيه مواعظ وتذكيرٌ؟ وما توجيهك للنّساء اللاتي يصلّين في المساجد؟

الجواب

جواب 1 :

افضل یہ ہے کہ وہ اپنے گھر میں ہی نماز پڑھے، کیوں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا عام فرمان ہے :

"ان کے گھر ان کے لیے زیادہ بہتر ہیں۔"

نیز اکثر احوال میں عورتوں کا گھر سے نکلنا فتنے سے خالی نہیں ہوتا، اس لیے عورت کا گھر میں نماز پڑھنا مسجد جاکر پڑھنے سے بہتر ہے، رہی بات وعظ اور درس کی تو کیسٹ سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

مسجد جاکر نماز پڑھنے والی عورتوں سے میرا یہ کہنا ہے کہ گھر سے نکلتے وقت زینت کا اظہار نہ کریں اور خوشبو نہ لگائیں۔

ﺟ26: الأفضل أن تصلّي في بيتها؛ لعموم قول النبيّ ﷺ:

«وَبُيُوتُهُنَّ خَيْرٌ لَهُنَّ» [1]،

ولأن خروج النّساء لا يسلم من فتنةٍ في كثيرٍ من الأحيان، فكون المرأة تبقى في بيتها خيرٌ لها من أن تخرج للصلاة في المسجد، والمواعظ والحديث يمكن أن تحصل عليها بواسطة الشريط.

[9] رواه أبو داود، كتاب الصلاة، باب ما جاء في خروج النساء إلى المساجد (567).

وتوجيهي للاتي يصلّين في المسجد: أن يخرجن من بيوتهن غير متبرّجاتٍ بزينةٍ، ولا متطيّباتٍ.