Skip to content

اللہ تعالی کی چند نعمتوں کا ذکر کریں، جن سے اللہ نے آپ کو نوازا ہے۔

الباب / الفصل
قسم المنوعات

السؤال

س6: اذكر بعض نعم الله عليك.

س6: اللہ تعالی کی چند نعمتوں کا ذکر کریں، جن سے اللہ نے آپ کو نوازا ہے۔

الجواب

ج:١. نعمة الإسلام، وأنك لست من أهل الكفر.

  1. نعمة السنة، وأنك لست من أهل البدع.
  2. نعمة الصحة والعافية، كالسمع والبصر والمشي وغيرها.
  3. نعمة الطعام والشراب والملبس.
  • ونعمه تَعَالَى علينا كثيرة لا تعد ولا تحصى.

قال تَعَالَى:

﴿وَإِن تَعُدُّواْ نِعۡمَةَ ٱللَّهِ لَا تُحۡصُوهَآۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَغَفُورٞ رَّحِيمٞ﴾

[النحل: ١٨].

ج- 1- اسلام کی نعمت کہ میں کافر نہیں۔

  1. سنت کی نعمت کہ میں بدعتی نہیں ہوں۔
  2. صحت وعافیت کی نعمت جیسے آنکھ، کان اور پیر سب سلامت ہیں۔
  3. کھانے، پینے اور لباس کی نعمت۔

اور ایسی ہی اللہ تعالی کی ہم پر بے شمار نعمتیں ہیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے.

(سورۂ نحل : 97)۔