Skip to content

نعمتوں کے سلسلے میں کیا واجب ہے اور ان کا شکر کیسے ادا کرنا ہے؟

الباب / الفصل
قسم المنوعات

السؤال

س۷: ما الواجب في النعم؟ وكيف تشكرها؟

س7: نعمتوں کے سلسلے میں کیا واجب ہے اور ان کا شکر کیسے ادا کرنا ہے؟

الجواب

ج- الواجب: شكرها؛ وذلك بالثناء على الله وحمده باللسان وأنه له الفضل وحده، واستعمال هذه النعم بما يرضي الله تَعَالَى، لا بمعصيته.

  • قال تعالى:

﴿فَٱذۡكُرُونِيٓ أَذۡكُرۡكُمۡ وَٱشۡكُرُواْ لِي وَلَا تَكۡفُرُونِ﴾

[البقرة: ١٥٢].

ج- نعمتوں کے سلسلہ میں واجب یہ ہے کہ ان کا شکر ادا کرتے ہوۓ اللہ تعالی کی حمد وثنا بیان کریں اور یہ اقرار کریں کہ فضل صرف اسی کا ہے اور ان نعمتوں کے ذریعہ اس کی رضا جوئی کریں نافرمانی نہیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا۔ میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]