السؤال
س١٨: ماذا تقول بعد الأذان؟
ج- اذان کے بعد کی دعا کیا ہے؟
الجواب
ج:«تصلي على النبي صلى الله عليه وسلم»
رواه مسلم.
- وتقول:
«اللهم رب هذه الدعوة التامة، والصلاة القـائـمـة، آت محـمـدًا الـوسـيلة والفـضـيلـة، وابـعثه مقامًا محمودًا الذي وعدته»
البخاري.
- وتدعو بين الأذان والإقامة، فإن الدعاء لا يرد.
ج- "نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجیں"۔
امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔
- اس کے بعد یہ کہیں:
اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ، وَالصَّلاَةِ القَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الوَسِيلَةَ وَالفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ. اے اللہ اس کامل دعوت اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمدﷺ کو قرب اور فضیلت عطا فرما اور انہیں مقام محمود پر کھڑا کر جس کا تو نے وعدہ کیا ہے۔
صحیح بخاری
اور اذان واقامت کے درمیان دعا کریں کیوں کہ اس وقت دعا رد نہیں ہوتی۔