Skip to content

السؤال

س٢٥: ما هي آداب التثاؤب؟

س٢٥:جمائی کے آداب کیا ہیں؟

الجواب

ج:١. محاولة كظم التثاؤب.

في الحديث:

«التثاؤب من الشيطان، فإذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع»

متفق عليه.

  1. عدم رفع الصوت بقول " آه آه".
  • في الحديث:

«ولا يقل: آه آه، فإن أحدكم إذا فتح فاه، فإن الشيطان يضحك منه»

رواه أحمد.

  1. وضع اليد على الفم.

«إذا تثاءب أحدكم فليمسك بيده على فيه؛ فإن الشيطان يدخل»

رواه مسلم.

ج- 1- جمائی کے دبانے کی کوشش کرنا۔

ایک حدیث میں آیا ہے:

’’جمائی شیطان کی طرف سے ہے لہٰذا تم میں سے جب کسی شخص کو جمائی آئے تو وہ جہاں تک اس کو روک سکے روکے۔‘‘

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔

  1. (آہ آہ) کہہ کر آواز بلند نہ کرنا۔

”اور آہ آہ نہ کہے۔ کیوں کہ جب تم میں سے کوئی اپنا منہ کھولتا ہے، تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔“

یہ حدیث امام احمد نے روایت کی ہے۔

  1. منہ پر ہاتھ رکھنا۔

"”جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے، تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھ کر اُسے روکے۔ کیوں کہ شیطان اندر داخل ہو جاتا ہے۔“

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔