Skip to content

تلاوت کے آداب کیا ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الآداب الإسلامية

السؤال

س27: ما آداب التلاوة؟

س27: تلاوت کے آداب کیا ہیں؟

الجواب

ج:1. التلاوة على طهارة بعد الوضوء.

  1. الجلوس بأدب ووقار.
  2. أستعيذ بالله من الشيطان في بداية التلاوة.

قال تعالى:

﴿فَإِذَا قَرَأۡتَ ٱلۡقُرۡءَانَ فَٱسۡتَعِذۡ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ﴾

[النحل: ٩٨].

  1. أتدبر القراءة.

﴿أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ ٱلۡقُرۡءَانَ أَمۡ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقۡفَالُهَآ﴾

[محمد: ٢٤].

*******

ج- 1- با وضو ہو کر تلاوت کرنا۔

  1. با ادب اور با وقار ہو کر بیٹھنا۔
  2. تلاوت کے شروع میں (أعوذ بالله من الشيطان الرجيم) پڑھنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"قرآن پڑھنے کے وقت دھتکارے ہوئے شیطان سے اللہ کی پناه طلب کرو۔"

(سورۂ نحل : 97)۔

  1. تدبر کے ساتھ قرآن پڑھنا۔

"کیا یہ قرآن میں غور وفکر نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے ہیں؟"

[سورہ محمد : 19]۔