Skip to content

چھینکنے سے متعلق کیا آداب ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الآداب الإسلامية

السؤال

س٢٤: ما آداب العطاس؟

س24: چھینکنے سے متعلق کیا آداب ہیں؟

الجواب

ج:١. وضع اليد أو الثوب أو المنديل عند العطاس.

  1. أن تحمد الله بعد العطاس «الحمد لله».
  2. وليقل له أخوه أو صاحبه: «يرحمك الله».
  • فإذا قال له، فليقل: «يهديكم الله ويصلح بالكم».

ج- 1- جب چھینک آۓ تو ہاتھ، کپڑا یا کوئی رومال منہ پر رکھیں۔

  1. چھکنکنے کے بعد (الحمد للہ) کہیں۔

اور جو اسے سنے وہ «يرحمك الله» (اللہ آپ پہ رحم کرے) کہے۔

پھر چھینکنے والا جواب میں کہے: (يهديكم الله ويصلح بالكم) اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے اور آپ کی حالت سدھار دے۔