طہارت کی تعریف بتائیں۔
- الموضوعات
- الطهارة
- التصنيف الشرعي
- الفقهالطهارةتعريف الطهارة
- الباب / الفصل
- قسم الفقه
السؤال
س1: عرف الطهارة.
س1: طہارت کی تعریف بتائیں۔
الجواب
ج:الطهارة: هي رفع الحدث، وزوال الخبث. أي: رفع ما يمنع من الصلاة.
قال النبي صلى الله عليه وسلم:
«مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ»
رواه أبو داود.
طهارة من الخبث: وهي أن يزيل المسلم ما وقع من النجاسة على بدنه، أو على ثوبه، أو على البقعة والمكان الذي يصلي فيه.
طهارة من الحدث: وهي التي تكون بالوضوء أو الغسل، بالماء الطهور، أو التيمم لمن فقد الماء، أو تعذر عليه استعماله.
ج- طہارت کے معنی ہیں: حدث کو دور کرنا اور نجاست سے پاکی حاصل کرنا۔ یعنی ہر اس چیز کو دور کرنا جس کے ہوتے ہوئے نماز نہیں ہوتی۔
اللہ کے نبی ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے:
"نماز کی کلید طہارت ہے۔"
(سنن ابی داود)
نجاست سے پاکی کا مطلب یہ ہے کہ جسم، کپڑے یا نماز پڑھنے کی جگہ میں اگر کوئی نجاست ہو تو مسلمان اسے دور کر دے۔
حدث دور کرنے سے وہ طہارت مراد ہے، جو پاک پانی سے وضو یا غسل کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ اگر کسی کو پانی نہ ملے یا پانی کے استعمال میں دشواری ہو تو وہ تیمم کر سکتا ہے۔