اہل سنت والجماعت کون ہیں؟
- التصنيف الشرعي
- العقيدةأهل السنة والجماعةخصائص أهل السنة والجماعة
- الباب / الفصل
- قسم العقيدة
السؤال
س42: من هم أهل السنة والجماعة؟
س42: اہل سنت والجماعت کون ہیں؟
الجواب
ج:هم من كان على مثل ما كان عليه النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه في القول والعمل والاعتقاد.
- وسموا أهل السنة: لاتباعهم سنة النبي صلى الله عليه وسلم، وترك الابتداع.
- والجماعة: لأنهم اجتمعوا على الحق ولم يتفرقوا فيه.
- قال عليه الصلاة والسلام:
«إن بني إسرائيل تفرقت على ثنتين وسبعين ملة، وتفترق أمتي على ثلاث وسبعين ملة، كلهم في النار، إلا ملة واحدة». قالوا: ومن هي يا رسول الله ؟ قال: «ما أنا عليه وأصحابي»
رواه الترمذي.
ج- جو قول، عمل اور اعتقاد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی موافقت کرتے ہیں۔
- انہیں اہل سنت کہا جاتا ہے کیوں کہ وہ بدعت سے دامن کش ہو کر سنت نبوی کی پیروی کرتے ہیں۔
اور جماعت کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ حق پر اکٹھے ہیں اور فرقہ بازی نہیں کرتے۔
آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا:
”بلاشبہ بنی اسرائیل بَہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے، اور میری امت تِہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔ وہ سب جہنم میں ہوں گے، سوائے ایک جماعت کے"۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”(اس راستے پر چلنے والے) جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں“۔
اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔