Skip to content

السؤال

س2: كيف تطهر ما أصابته النجاسة؟

س2: نجاست کیسے دور کرنا ہے؟

الجواب

ج:بغسله بالماء حتى يطهر.

وأما ما ولغ فيه الكلب؛ فيغسل سبع مرات الأولى بالتراب.

فعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:

«طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع مرات، أولاهن بالتراب»

رواه مسلم.

ج- پانی سے دھو کر۔

لیکن اگر کسی چیز میں کتا منہ ڈال دے، تو اسے سات بار دھونا ہے۔ پہلی بار مٹی سے۔

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:

"تم میں سے کسی کے برتن کی پاکی، جب اس میں کتا منہ ڈال دے، یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے۔ پہلی مرتبہ مٹی سے۔"

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔