Skip to content

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س41: ما هو واجب الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر؟

س41: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ کیا ہے؟

الجواب

ج:المعروف: هو الأمر بكل طاعة لله عَزَّ وَجَلَّ،

والمنكر: هو النهي عن كل معصية لله عَزَّ وَجَلَّ.

  • قال تَعَالَى:

﴿كُنتُمۡ خَيۡرَ أُمَّةٍ أُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَأۡمُرُونَ بِٱلۡمَعۡرُوفِ وَتَنۡهَوۡنَ عَنِ ٱلۡمُنكَرِ وَتُؤۡمِنُونَ بِٱللَّهِۗ﴾

[آل عمران: ١١٠].

ج- معروف: ہر اس کام کا حکم دینا جس میں اللہ کی اطاعت ہو۔

منکر: ہر اس چیز سے روکنا جس میں اللہ تعالی کی نافرمانی ہو۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

(تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے پیدا کی گئی ہے کہ تم نیک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو اور اللہ تعالی پر ایمان رکھتے ہو)۔

[آل عمران: 19].