آل بیت کا ہم پر کیا حق ہے؟
- الموضوعات
- حقوق النبي وأصحابهأهل البيت
- التصنيف الشرعي
- العقيدةأهل البيت وفضلهم
- الباب / الفصل
- قسم العقيدة
السؤال
س27: ما هو حق آل بيت النبي صلى الله عليه وسلم علينا؟
س27: آل بیت کا ہم پر کیا حق ہے؟
الجواب
ج:نحبهم ونتولاهم ونبغض من يبغضهم ولا نغلو فيهم، وهم أزواجه، وذريته، وبنو هاشم، وبنو المطلب من المؤمنين.
قال تعالى:
﴿إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنكُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرٗا﴾
[الأحزاب: ٣٣].
وفي الحديث عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
«أذكركم الله في أهل بيتي، أذكركم الله في أهل بيتي، أذكركم الله في أهل بيتي»
رواه مسلم.
ج- ہم ان سے محبت کریں، ان کے دشمنوں سے بغض رکھیں، ان کی شان میں غلو نہ کریں۔ آل بیت سے مراد: آپ کی ازواج مطہرات، اولاد، نیز بنی ہاشم اور بنی مطلب کے اہل ایمان ہیں۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
"اللہ تعالیٰ یہی چاہتا ہے کہ اے نبی کی گھر والیو! تم سے وه (ہر قسم کی) گندگی کو دور کردے اور تمہیں خوب پاک کردے۔"
[الأحزاب: ۲۱]
اور حدیث میں نبیﷺ سے ثابت ہے:
"میں تمھیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں۔ میں تمھیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں۔ میں تمھیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں۔"
امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔