مسلمان حاکموں کے تئیں ہمارا فرض کیا ہے؟
- التصنيف الشرعي
- الدعوة والحسبةالسياسة الشرعيةأحكام الإمامةالدعوة والحسبةالسياسة الشرعيةحقوق الرعية على الإمامالدعوة والحسبةالسياسة الشرعيةالخروج على الإمام
- الباب / الفصل
- قسم العقيدة
السؤال
س28: ما واجبنا تجاه ولاة أمر المسلمين؟
س28- مسلمان حاکموں کے تئیں ہمارا فرض کیا ہے؟
الجواب
ج:واجبنا: احترامهم والسمع والطاعة لهم في غير معصية، والدعاء والنصح لهم سرًّا، وعدم الخروج عليهم، إلا أن نرى كفرًا بواحًا.
قال تعالى:
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُواْ ٱلرَّسُولَ وَأُوْلِي ٱلۡأَمۡرِ مِنكُمۡۖ فَإِن تَنَٰزَعۡتُمۡ فِي شَيۡءٖ فَرُدُّوهُ إِلَى ٱللَّهِ وَٱلرَّسُولِ إِن كُنتُمۡ تُؤۡمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡأٓخِرِۚ ذَٰلِكَ خَيۡرٞ وَأَحۡسَنُ تَأۡوِيلًا﴾
[النساء: ٥٩].
ج- ہم پرواجب ہے: ان کا احترام کرنا، معصیت کے سوا ہر چیز میں ان کی اطاعت کرنا، سری طور پر ان کے لیے خیر خواہی اور دعا کرنا اور ان کے خلاف بغاوت نہ کرنا، الا یہ کہ ہم ان میں صریح کفر دیکھیں۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
"اے ایمان والو! فرمانبرداری کرو اللہ تعالیٰ کی اور فرمانبرداری کرو رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اور تم میں سے اختیار والوں کی ۔ پھر اگر کسی چیز میں اختلاف کرو تو اسے لوٹاؤ اللہ تعالیٰ کی طرف اور رسول کی طرف، اگر تمہیں اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہے۔ یہ بہت بہتر ہے اور باعتبار انجام کے بہت اچھا ہے۔"
[ سورہ النساء: 80 ]