Skip to content

السؤال

س26: من هن أمهات المؤمنين؟

س26: امہات المؤمنین کون ہیں؟

الجواب

ج:هن زوجات النبي صلى الله عليه وسلم.

  • قال تَعَالَى:

﴿ٱلنَّبِيُّ أَوۡلَى بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ مِنۡ أَنفُسِهِمۡۖ وَأَزۡوَجُهُۥٓ أُمَّهَتُهُمۡۗ﴾

[الأحزاب: ٦].

ج- وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ہیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

(پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں)۔

[الأحزاب: ۲۱]