Skip to content

السؤال

س٢٤: ما هي المعجزة؟

س24: معجزہ کسے کہتے ہیں؟

الجواب

ج:المعجزة: هي كل ما أعطاه الله لأنبيائه من خوارق العادات؛ للدلالة على صدقهم، مثل:

  • شق القمر للنبي صلى الله عليه وسلم.

قال تعالى:

﴿ٱقۡتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلۡقَمَرُ *

وَإِن يَرَوۡاْ ءَايَةٗ يُعۡرِضُواْ وَيَقُولُواْ سِحۡرٞ مُّسۡتَمِرّٞ*

وَكَذَّبُواْ وَٱتَّبَعُوٓاْ أَهۡوَآءَهُمۡۚ وَكُلُّ أَمۡرٖ مُّسۡتَقِرّٞ﴾

[القمر: ١-٣]

  • وشق البحر لموسى عَلَيْهِ السَّلَامُ، وإغراق فرعون وجنوده.

﴿وَإِذۡ فَرَقۡنَا بِكُمُ ٱلۡبَحۡرَ فَأَنجَيۡنَٰكُمۡ وَأَغۡرَقۡنَآ ءَالَ فِرۡعَوۡنَ وَأَنتُمۡ تَنظُرُونَ﴾

[البَقَرَةِ: ٥٠].

ج- معجزہ: وہ خارق عادات چیزیں جو اللہ تعالی نے اپنے نبیوں کو ان کی سچائی ثابت کرنے کے لیے عطا کیں، جیسے:

  • نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے چاند کے دو ٹکڑے کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا.

"یہ اگر کوئی معجزه دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ یہ پہلے سے چلا آتا ہوا جادو ہے۔"

انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام ٹھہرے ہوئے وقت پر مقرر ہے.

[القمر: ۴۹]

اور موسی علیہ السلام کی خاطر سمندر میں راستہ بنا دینا اور فرعون اور اس کے لاؤ لشکر کو غرق آب کرنا۔

"اور جب ہم نے تمہارے لئے دریا چیر (پھاڑ) دیا اور تمہیں اس سے پار کردیا اور فرعونیوں کو تمہاری نظروں کے سامنے اس میں ڈبو دیا۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]