Skip to content

خاتم الانبیا اور خاتم الرسل کون ہیں؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س٢٣: من هو خاتم الأنبياء والمرسلين؟

س23: خاتم الانبیا اور خاتم الرسل کون ہیں؟

الجواب

ج:هو محمد صلى الله عليه وسلم.

قال تَعَالَى:

﴿مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٖ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ﴾

[الأحزاب: ٤٠].

وقال رسول الله ﷺ:

«وأنا خاتم النبيين لا نبي بعدي»

رواه أبو داود والترمذي وغيرهما.

ج- محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"(لوگو) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ محمد ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ نہیں، لیکن آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے۔"

[الأحزاب: ۲۱]

رسول اللہ ﷺ نے مزید فرمایا:

''میں خاتم النبیین (آخری نبی) ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں''۔

ابوداود اور ترمذی وغیرہ نے اس کی روایت کی ہے۔