Skip to content

السؤال

س۱۳: ما الواجب إذا رأيت امرأة أجنبية؟

س12: کوئی غیر محرم عورت نظر آۓ تو کیا کرنا ضروری ہے؟

الجواب

ج:الواجب غض البصر،

قال تَعَالَى:

﴿قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ﴾

[النور: ٣٠].

ج- نگاہ نیچی رکھنا واجب ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

((قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ)) ”مومنین سے کہو کہ وہ اپنی نگاہیں جھکائے رکھیں"۔

نور