Skip to content

السؤال

س٣: من أين نأخذ الأخلاق؟

س3: اخلاق کی تعلیم کہاں سے لیں؟

الجواب

ج:من القرآن الكريم، قال تَعَالَى:

﴿إِنَّ هَذَا الْقُرْآَنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ﴾

[الإسراء: ٩].

  • ومن السنة النبوية: حيث قال رسولُ اللهِ ﷺ:

«إنَّما بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ صالحَ الأَخلاقِ»

رواه أحمد.

ج- قرآن کریم سے۔ ارشاد باری تعالی ہے:

(یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے)۔

[الإسراء: ۵۷]

اور سنت نبوی سے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:

"میری بعثت اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے ہوئی ہے"۔

یہ حدیث امام احمد نے روایت کی ہے۔