کیوں ہمیں اسلامی اخلاق سے آراستہ ہونا چاہیے؟
- الباب / الفصل
- قسم الأخلاق
السؤال
س٢: لماذا نلتزم الأخلاق الإسلامية؟
س2: کیوں ہمیں اسلامی اخلاق سے آراستہ ہونا چاہیے؟
الجواب
ج:١. لأنها سبب لمحبة الله تَعَالَى.
في الحديث:
«أَحَبُّ عبادِ اللهِ إلى اللهِ تعالى قال أَحسنُهم خُلُقًا»
رواه الحاكم والطبراني.
- وسبب لمحبة الخلق.
- وهي أثقل شيء في الميزان.
- في الحديث:
«أَثْقَلُ شَيْءٍ فِي الْمِيزَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ خُلُقٌ حَسَنٌ»
رواه أبو داود والترمذي.
- وتضاعف الأجر والثواب بحسن الخلق.
«إِنَّ الْمُؤْمِنَ يُدْرِكُ بِحُسْنِ خُلُقِهِ دَرَجَاتِ قَائِمِ اللَّيْلِ صَائِمِ النَّهَارِ»
رواه أحمد.
- وعلامة على كمال الإيمان.
«أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا»
ج- 1- کیوں کہ اس سے اللہ تعالی کی محبت حاصل ہوتی ہے۔
ایک حدیث میں آیا ہے:
"اللہ تعالیٰ نزدیک اپنے بندوں میں سب سے زیادہ محبوب کون لوگ ہیں؟ آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو ان میں سب سے اچھے اخلاق والے ہیں۔"
اسے حاکم اور طبرانی نے روایت کیا ہے
- اور لوگوں کی محبت بھی حاصل ہوتی ہے۔
- حسن اخلاق (قیامت کے دن) ترازو میں سب سے بھاری چیز ہوگا۔
’’قیامت کے دن میزانِ عمل میں سب سے بھاری چیز اچھے اخلاق ہوں گے۔‘‘
امام ابوداود اور امام ترمذی نے اسے روایت کیا ہے۔
- اس سے نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
”مومن اپنے حُسنِ اخلاق کے ذریعہ شب بیدار عبادت گزار اور دن کے روزہ دار کے درجات حاصل کر لیتا ہے“۔
یہ حدیث امام احمد نے روایت کی ہے۔
- حسن اخلاق کمال ایمان کی علامت ہے۔
"أَكْمَلُ المُؤمِنِينَ إِيمَاناً أَحسَنُهُم خُلُقاً'' ”مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ شخص ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو۔“