مہمان اور مہمان نوازی کے آداب کیا ہیں؟
- الباب / الفصل
- قسم الآداب الإسلامية
السؤال
س7: ما هي آداب الضيافة والضيف؟
س7: مہمان اور مہمان نوازی کے آداب کیا ہیں؟
الجواب
ج:1. أجيب من دعاني إلى ضيافته.
- إذا أردت زيارة أحد أطلب الإذن والموعد.
- أستأذن قبل الدخول.
- لا أتأخر في الزيارة.
- أغض البصر عن أهل البيت.
- أرحب بالضيف وأستقبله أحسن استقبال، ببشاشة وجه، وأحسن عبارات الترحيب.
- أجلس الضيف في أحسن مكان.
- أكرمه بالضيافة من طعام وشراب.
- قال تعالى:
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا تَدۡخُلُواْ بُيُوتًا غَيۡرَ بُيُوتِكُمۡ حَتَّىٰ تَسۡتَأۡنِسُواْ وَتُسَلِّمُواْ عَلَىٰٓ أَهۡلِهَاۚ ذَٰلِكُمۡ خَيۡرٞ لَّكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُونَ﴾
[النور: ٢٧].
- في الحديث:
«إنما جعل الله الاستئذان من أجل البصر»
متفق عليه.
- وقوله عليه الصلاة والسلام:
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه»
ج- 1- جو دعوت دے اس کی دعوت قبول کروں۔
- کسی سے ملاقات کرنا چاہوں تو اسے سے اجازت اور وقت لے لوں۔
- داخل ہونے سے پہلے اجازت لے لوں۔
- وقت پر پہنچوں۔
- (میزبان کے) اہل خانہ سے نگاہ نیچی رکھوں گا۔
- مسکراتے چہرے کے ساتھ مہمان کا استقبال کروں اور بہترین الفاظ میں اسے مرحبا کہوں۔
- مہمان کو اچھی جگہ بٹھاؤں۔
- عمدہ کھانا پیش کروں گا اور اس کی خوب مہمان نوازی کروں گا۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
"اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔"
نور
ایک حدیث میں آیا ہے:
"اللہ نے نگاہ ہی کی وجہ اجازت طلبی کا حکم دیا ہے۔"
صحیح بخاری وصحیح مسلم۔
- آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے یہ بھی فرمایا:
"جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر بھروسہ رکھتا ہو، وہ اپنے مہمان کی مہمان نواز کرے۔"