Skip to content

السؤال

س4: كيف أصل الرحم؟

س4: صلہ رحمی کیسے کروں؟

الجواب

ج:1. زيارة الأقارب من الأخ والأخت، والعم والعمة، والخال والخالة وبقية الأقارب.

  1. الإحسان إليهم بالقول والفعل ومساعدتهم.
  2. ومنها الاتصال بهم وسؤالهم عن أحوالهم.
  • قال تعالى:

﴿فَهَلۡ عَسَيۡتُمۡ إِن تَوَلَّيۡتُمۡ أَن تُفۡسِدُواْ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَتُقَطِّعُوٓاْ أَرۡحَامَكُمۡ﴾

[محمد: ٢٢].

  • وفي الحديث:

«لا يدخل الجنة قاطع رحم»

رواه مسلم.

ج- 1- بھائی، بہن، چچا، پھوپھى، ماموں، خالہ اور باقی تمام رشتہ داروں سے ملاقات کرتے رہنا۔

  1. زبان وعمل سے ان کے استھ اچھا سلوک کرنا اور ان کی مدد کرنا۔
  2. ان سے رابطہ کرنا اور ان کا حال پوچھنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تم کو حکومت مل جائے، تو تم زمین میں فساد برپا کر دو اور رشتے ناتے توڑ ڈالو۔"

[سورہ محمد : 19]۔

حدیث پاک میں رسالت مآب ﷺ کا ارشاد ہے:

"رشتے ناتے کو کاٹنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔"

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔